Results 1 to 2 of 2

Thread: اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو

    اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو

    ہمارے بابے کہا کرتے ہیں کہ اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں Ú©Ùˆ خوش کرنا سیکھو۔ ایک بار ہم Ù†Û’ اپنے باباجی سے کہا کہ سائیں جی، ہم تو بہت کوشش کرتے ہیں کہ ہم دوسروں Ú©Ùˆ خوش رکھیں۔ اپنے ماتØ+توں سے بھی Ø+سن سلوک کرتے ہیں۔ کبھی کبھی کسی فقیر Ú©Ùˆ بھی دو چار آنے دے دیتے ہیں لیکن Ú¾Ù… خوش نہیں رہتے۔ ہمیں خوشی میسر نہی آتی۔ اس پر باباجی کہنے Ù„Ú¯Û’Û” "خوشی ایسے میسر نہیں آتی کہ کسی فقیر Ú©Ùˆ دو چار آنے دے دئیے۔ خوشی تب ملتی ہے جب آپ اپنی خوشیوں Ú©Û’ وقت سے وقت نکال کر انہیں دیتے ہیں جو دکھی ہوتے ہیں اور Ú©Ù„ Ú©Ùˆ آپ Ú©Ùˆ ان دنیاوی لوگوں سے کوئی مطلب بھی نہیں ہوتا۔ آپ اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ کر جب پریشان Ø+الوں Ú©ÛŒ مدد کرتے ہیں تو خوشی خودبخودآپ Ú©ÛŒ طرف سفر شروع کردیتی ہے۔ کوئی چیز آپ Ú©Ùˆ اتنی خوشی نہیں دے سکتی جو خوشی آپ Ú©Ùˆ کسی روتے ہوئے Ú©ÛŒ مسکراہٹ دے سکتی ہے۔
    زاویہ سوئم، صفØ+ہ 25 سے اقتباس
    2gvsho3 - اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو

    2gvsho3 - اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •